Free shipping for all orders over 1299
0
0
0
کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب
8 Views

تعارف:کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب

استاذ العلما مفتی نسیم مصباحی صاحب فرماتے ہیں: بہت سے انسان ہیں جو اپنی جہالت کے سبب ایسے اقوال بک جاتے ہیں یا ایسے افعال کا ارتکاب کر بیٹھتے ہیں جن کی وجہ سے دائرہ ایمان سے خارج ہو جاتے ہیں اور انھیں اس کا احساس بھی نہیں ہوتا اس لیے اردو زبان میں ایک ایسی عام فہم کتاب کی ضرورت تھی جس میں ان اقوال و افعال کا تفصیلی بیان ہو جو ایمان و عقیدے کے خلاف ہیں مگر یہ سعادت حضرت امیر دعوت اسلامی مولانا الیاس عطار رضوی مد ظلہ النورانی کے حصے میں لکھی تھی، موصوف نے اس موضوع پر ١٤٢ ابواب اور ٦٧٥ صفحات پر مشتمل سوال و جواب کے انداز میں ایک کتاب تحریر فرمائی جس کا نام “کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ” کفریہ کلمات وغیرہ افعال کفریہ (جس سے بندہ اسلام سے نکل جاتا ہے) پر مشتمل بہت جامع کتاب ہے، میری معلومات کے مطابق اس موضون اتنے کثیر اقوال و افعال کفریہ ہر مشتمل کوئی اور کتاب معرض وجود میں نہیں آئی۔

مفتی محمد اعظم خان صاحب فرماتے ہیں: سوال و جواب کی شکل میں اکثر بلکہ سب احکام فقہ حنفی کی مستند و معتمد کتب فقہ و فتاوی، فتاویٰ رضویہ، بہار شریعت، در مختار رد المختار (شامی) فتاویٰ عالمگیری و غیرہا کتب کے حوالوں سے بیان کیے گئے ہیں، اس لیے ہے کتاب نہایت مستند و معتمد ہو کر عوام و خواص علماے دین و مفتیان شرع متین طلبہ و مدرسین سب کے لیے ایک مفید علمی خزانہ ہے۔ (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب)

Always@NovaAN94509

Related Posts
Articles
کرسمس (میلاد مسیح علیہ السلام) اور ہماری ذمے داریاں

کرسمس قریب ہے۔ پوری عیسائی دنیا کرسمس کی تیاریوں میں مصروف…

Articles
بانی درس نظامی

بانی درس نظامی نام و نسب: استاذ الہند مولانا نظام الدین…

Articles
کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب

تعارف:کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب استاذ العلما مفتی نسیم…

Articles
Ashrafia examination papers

Select the year… 2026 2025 2024 2023 2022

Post a comment

Your email address will not be published.

Loading...