Bahare Shariat (6 Jild)
₹4,200.00 Original price was: ₹4,200.00.₹1,890.00Current price is: ₹1,890.00.
15 in stock
“بہارِ شریعت” ایک عظیم الشان اور مستند فقہی انسائیکلوپیڈیا ہے جو فقہِ حنفی کی روشنی میں عام مسلمانوں اور علمائے کرام دونوں کے لیے نہایت مفید اور قابلِ اعتماد ہے۔ یہ کتاب اردو زبان میں لکھی گئی ہے اور اسے علامہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ نے تصنیف فرمایا، جو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے جلیل القدر خلیفہ تھے۔
اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ عام فہم زبان میں انتہائی اہم شرعی مسائل کو دلائل اور مثالوں کے ساتھ نہایت جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ عبادات سے لے کر معاملات، نکاح و طلاق، وراثت، تجارت، اخلاقیات، اور عدالتی فیصلوں تک—اسلامی زندگی کے ہر شعبے کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ابتدائی 7 حصے خود مصنف نے لکھیں جبکہ باقی حصے اُن کے شاگردوں اور متعلقہ علمائے اہلِ سنت نے اسی طرز پر مکمل کیں۔ آج بھی ہزاروں مدارس، خانقاہیں، دینی ادارے اور عوام الناس اس سے استفادہ کرتے ہیں۔
| Weight | 8 kg |
|---|---|
| Dimensions | 30 × 30 × 25 cm |
Books

Reviews
There are no reviews yet.